مدینہ منورہ (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔ مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال گورنر مدینہ منورہ نے کیا۔ وزیراعظم نماز مغرب اور افطار کے لیے مسجد نبوی پہنچے جہاں انھوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔
وزیر اعظم عمران خان کے روضہ رسولﷺ پر حاضری کے تصویری مناظر
05:50 PM, 8 May, 2021