پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 08 اکتوبر2021

04:10 AM, 8 Oct, 2021

شازیہ بشیر
نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار ، 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 26مریض جابحق. 24 گھنٹوں میں ملک میں 912میں کرونا کی تصدیق، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 43648. ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ184527مریض صحتیاب ہو چکے ہیں امریکہ کی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ وینڈی شرمن کی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات ، پاک-امریکہ وفود کی باہمی امور اور خطے میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال، ملاقات میں معاشی تعاون ، تجارت، خطے کی سیکورٹی صورت . اور افغانستان پر تبادلہ خیال ہوا صدر عارف علوی کا 08 اکتوبر ، قومی یومِ استقامت پر قوم کے نام پیغام. یومِ استقامت پر آزاد جموں و کشمیر ، خیبر پختونخوا ہ ، اسلام آباد کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، 08 اکتوبر 2005 ء کے زلزلے میں انہوں نے اپنے اعزّا و اقارب کو کھو یا، صدر عارف علوی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں کی تفصیلات . گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 117 شہری ڈینگی کا شکار ، سلام آباد میں اس وقت 932 افراد ڈینگی کا شکار ہیں. سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن آج دو روزہ پر لاہور پہنچ رہے ہیں.مولانا فضل الرحمن ملتان سے لاہور پہنچیں گے. سربراہ پی ڈی ایم معروف شاعر سید سلیمان گیلانی کی عیادت کریں گے. مولانا فضل الرحمن ہفتہ کے روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی عیادت کریں گے ذرائع
مزیدخبریں