پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کسی احتجاج میں شامل نہ ہوں: چیئرمین پی ٹی آئی

10:44 PM, 8 Oct, 2024

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے   اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کو ملک بھر میں ہونے والے کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہو نے روک دیا۔

چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہناتھا کہ حالیہ دنوں میں کسی بھی مظاہرے اور جلسےمیں  تاحکم  ثانی حصہ مت بنیں ، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔

مزیدخبریں