پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،8 ستمبر2021
04:10 PM, 8 Sep, 2021
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے، گزشتہ چالیس سالوں سے افغانستان میں جاری جنگ و جدل سے شدید متاثر ہوا۔ افغانستان کا امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد مختلف ممالک اس حوالے سے ردعمل دینے میں پس و پیش کر رہے ہیں۔ چین نے پہل کرتے ہوئے عبوری حکومت کے قیام پر ردعمل دے دیا ہے انڈس موٹرز کا بڑا اعلان، اب پاکستان میں بھی ہائی برڈ الیکٹرک گاڑیاں بنائی جائیں گی چیئرمین رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سرٹیفکیٹ کیلئے نادرا فیس کے حوالے سے انھوں نے برہمی کا اظہار کیا دن دیہاڑے قتل کی واردات، سینئر ممتاز قانون دان شوکت ایڈووکیٹ بیوی سمیت قتل کر دیئے گئے