پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،9 اپریل2021

04:16 PM, 9 Apr, 2021

شازیہ بشیر

لاہور :وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ہے اجلاس کی اندرونی کہانی. وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی پبلک ہو گئی.وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا حکم

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.60 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے میں 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 20 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے جس میں حزب اقتدار کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو جتوانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ الیکشن سے قبل کارنر میٹنگ کے دوران 50 کروڑ کے پیکیج کا اعلان کیا گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) گریڈ 21 کے افسر عاصم احمد کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کر دیا گیا۔ ان کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) قومی ادارہ صحت کی کورنا ویکسینیشن کی خصوصی موبائل مہم، قومی ادارہ صحت کی اسلام آباد میں معمر افراد کی ویکسینیشن کے لئے موبائل ٹیمیں متحرک۔

مزیدخبریں