جہانگیر ترین سے صوبائی وزرا، مشیران، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات. جہانگیر ترین سے تمام افراد کی ملاقات لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی مشیران عبدالحی دستی، امیر محمد خان شامل. رفاقت گیلانی اور فیصل جبوانہ بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے این او سی کی ہدایات پر عمل جاری. آج رات بارہ بجے صوبوں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو جائے گی۔ لاہور ڈویژن میں دیگر صوبوں سے آنے والی ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں داخلہ یا اخراج مکمل بند ہو گا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان
انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ڈسکہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب کے لیے فول پروف سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں. تحت کسی کو بھی نقص امن کی جرأت نہیں ہوگی اور ووٹر مکمل طور پر آزادی اور احساس تحفظ کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پر آ کر ووٹ ڈال سکیں گے
کراچی ۔کراچی میں ماڈرن کسٹم کلکٹریٹ کی بڑی کاروائی ، امریکا کے لئے ایکسپورٹ کے کنسائنمنٹ سے بھاری مقدار میں منشایت برامد. ضبط کی گئی منشیات کی قیمت اٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ 52 کلو کیٹامائن منشیات ایل ای ڈی بلب کے کنسائنمنٹ میں چھپائی گئی تھی۔خفیہ اطلاع پر کسٹم حکام نے پورٹ قاسم پر ایکسپورٹ پر چھاپہ مار کر منشیات قبضے میں لی ۔ترجمان کسٹم
ایف بی آر کے نئے چیئرمین کا تقرر کردیا گیا. عاصم احمد نئے چیئرمین مقرر. عاصم احمد کو جاوید غنی کی جگہ نیا چئیرمین ایف بی آر تعنات کیا گیا ہے