(ویب ڈیسک ) بنگلہ دیش کی نئی کابینہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق توحید حسین بنگلہ دیش کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں ۔ صلاح الدین احمد کو وزارت خزانہ اور پلاننگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔
طلبا احتجاج کی قیادت کرنے والے ناہد اسلام کو مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان مل گیا، طلبا تنظیم کے رہنما آصف محمود کو سپورٹس اینڈ یوتھ کی وزارت سونپ دی گئی۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر یونس کی س17رکنی کابینہ کے 14 ارکان نے گزشتہ رات حلف اٹھایا تھا۔