ویب ڈیسک: صدر آصف علی زرداری پاؤں کے فریکچر سے صحتیاب ہوگئے۔ جس کے بعد انہوں نے سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قادر پٹیل کی صاحبزادی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔
ذرائع زرداری ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاؤں سے بینڈیج وغیرہ ہٹا دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر مملکت پیپلز پارٹی کی سی ای سی اجلاس میں شرکت کرینگے۔
صدر مملکت 27 دسمبر کو شہید بنظیر کی برسی تقریب سے خطاب کرینگے۔