پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 9 فروری 2021

09:11 AM, 9 Feb, 2021

ارسلان شیخ

وکلا کی توڑ پھوڑ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتیں بند، عدالتیں کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کریں گے

کے ٹو پر فضائی سرچ آپریشن کا چوتھا روز، کے ٹو اور بلترو کے علاقے میں موسم خراب ہونے سے سرچ آپریشن میں مشکلات، سی ون تھرٹی جہاز سے کے ٹو کی انتہائی بلندی ہر سرچ آپریشن کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا حیدرآباد میں پاور شو، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم آویزاں، کرسیاں لگا دی گئیں

ن لیگ کا سینیٹ الیکشن ریفرنس پر فریق بننے کا فیصلہ

منفی سیاست کرنے والوں کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے، وزیراعلٰی پنجاب

پاک ترک کی مشترکہ مشقیں “اتاترک” کا آغاز، مشترقہ فوجی مشقوں سے برادر ممالک کے مابین تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مزیدخبریں