پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 9 فروری 2021

01:33 PM, 9 Feb, 2021

ملک سلطان

سینیٹ الیکشن2018؛ ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو جاری

ن لیگ نے بھی صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنےکااعلان کردیا

وزیراعظم کا وزیر قانون کے پی کے سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ، شہبازگل

پی ڈی ایم کا حیدر آباد میں سیاسی پاور شو ، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس،اندرونی اوربیرونی سیکورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

نااہلی کیس میں فیصل واوڈاکوپچاس ہزارروپےجرمانہ

محمدعلی سدپارہ اوردوکوہ پیماؤں کاچوتھے روزبھی پتہ نہ لگ سکا

انگلینڈ نے بھارت کو چنائی ٹیسٹ میں دھول چٹادی

مزیدخبریں