بلاول بھٹو نے سندھ سے قومی اسمبلی کی سیٹ جیت لی

01:54 PM, 9 Feb, 2024

ویب ڈسک: حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے بلاول بھٹو نے دیگر جماعتوں کو پچھاڑدیا.

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری  نے سندھ سے قومی اسمبلی کی سیٹ جیت لی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 85 ہزار 370  ووٹ لےکر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے۔

مزیدخبریں