ویب ڈیسک : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 72 ہزار 519 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ این اے 117 سے آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر 31 ہزار 586 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔