ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود کو بری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے مقدمے کا سنایا جو درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔
قبل ازیں، 3 جولائی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے سے سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا تھا۔