پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06 بجے، 09 مارچ 2021
01:29 PM, 9 Mar, 2021
حکومت کی غفورحیدری کوڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننےکی پیشکش، پرویز ختک کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئےجےیوآئی کوآفرکی ہے، عبدالغفور حیدری کی حتمی نامزدگی کااعلان مولانا کریں گے، اپوزیشن لیڈر کی نشست ن لیگ کےحصے میں آگئی،ذرائعاپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کےعشائیے میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ، سلیکٹڈچیئرمین سینیٹ کوتسلیم نہیں کرتے،پی ڈی ایم کامؤقفنومنتخب سینیٹر عبدالقادر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان،وزیراعظم سےملاقات،مکمل اعتمادکااظہار،پرویز خٹک اور سیف اللہ نیازی بھی ملاقات میں شریک تھے۔یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد، الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو تمام اپیلیں ایک ساتھ جمع کرانے کی ہدایتوزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ اداروں نے لے کر دیا، یوسف گیلانی کے الیکشن میں بھی لوگوں کو توڑا گیا،شاہد خاقان نے الزامات کی بارش کر دیوفاقی کابینہ اجلاس میں معیشت کی بہتری کیلئےقوانین کی منظوری،حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ نئی اصلاحات کامقصدمعیشت کومستحکم کرناہے،گورنراسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت 5سال تک ہوسکےگی۔