ن لیگ کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سےاستعفیٰ دیدیا

01:55 PM, 9 Mar, 2024

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔

مزیدخبریں