ارینہ تھرو بال ٹورنامنٹ 8 تا 9 مارچ تک جاری رہیں گے 

04:10 PM, 9 Mar, 2024

ویب ڈیسک: پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام لیجنڈ ارینہ تھرو بال ٹورنامنٹ 8 تا 9 مارچ تک جاری رہیں گئے۔

تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مس امنہ خان، مسٹر یوسف مارٹنگ ڈائریکٹر لیجنڈ اور پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں تھے۔

اس ٹورنامنٹ میں کراچی بھر کی 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور چار پول کو دراز کے ذریعے پول اے، پول بی، پول سی اور پول ڈی میں تقسیم کیا گیا۔ 

پول اے،  پول بی، پول سی، اور پول ڈی کے لیگ میچ اختتام پذیر کے بعد جن ٹیموں نے کوارٹر فال کے لیے کوالیفائی کیا ہے، 9 مارچ شام ساتھ کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے۔ 

پول اے سے این ٹی اے یلو اور لیجنڈ۔ 

پول بی سی فلیم اور واریرز۔

پول سی سے تھنڈر کلب ورسز ٹائم اؤٹ

پول ڈی سے کوڈ بلیک اور گرین وچ۔ 

سیمی فائنل فائنل میچز رات رات نو بجے کھیلے جائیں گے۔

مزیدخبریں