وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانی ہمارااثاثہ ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانےکی کارکردگی بہت بری تھی۔ امیدہےاب پاکستانی سفارتخانےکی کارکردگی بہترہوگی
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کونسل برائے وزرائے خارجہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کا عالمی دن منانے کی متفقہ قرارداد منظور کر لی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ مزید دس لاکھ ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے
وزیراعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات، او آئی سی کے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کردار کو سراہا
سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے زیر استعمال گاڑی کو ڈرائیور اپنی مرضی سے استعمال کرنے لگے