دورہ آئرلینڈ:محمد عامر کے ویزے کا ایشو حل ہو گیا

05:37 PM, 9 May, 2024

 ویب ڈیسک:   محمد عامر کے ویزے کا ایشو حل ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد  عامر کے ویزے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ محمد عامر کو کلیرنس دیئے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کی فوری ڈبلن روانگی کے انتظامات کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ محمد عامر کے ویزے مین چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ذاتی دلچسپی لی تھی۔

مزیدخبریں