دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

03:00 PM, 9 Oct, 2021

شازیہ بشیر
پبلک نیوز: تربیلا میں پانی کی آمد 52 ہزار200کیوسک اور اخراج 50 ہزارکیوسک ہے ۔ منگلا میں پانی کی آمد11ہزار800 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے . ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 84 ہزار200کیوسک اور اخراج 84 ہزار کیوسک ہے ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میںپانی کی آمد 19 ہزار500 کیوسک اور اخراج 5ہزارکیوسک ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میںپانی کی آمدہزار800 کیوسک اور اخراج 12 ہزار800کیوسک ہے۔ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 33لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1لاکھ 73ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 73لاکھ 58 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔
مزیدخبریں