ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس گرفتار، نامعلوم افراد پی ٹی آئی کے سرگرم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عامر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
تفصیلات کے مطابق صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پی اشفاق مروت نے کہا کہ نوتھیہ سے پی ٹی آئی کا سرگرم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عامر گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی کارکن عامر کو نامعلوم افراد نے حراست میں لیا، عامر کو نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: 13 اگست کو ہم جلسے جلوس کریں گے:اسد قیصر
صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پی اشفاق مروت کا مزید کہنا تھا معاملے پر وزیراعلی اور پولیس حکام سے بات چیت جاری ہے۔