ویب ڈیسک: مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر، سولر سسٹم لگوانے کے منتظر افراد ہوجائیں تیار،پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید گر گئی ہیں،فی واٹ سولر پینلز کی قیمتیں 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئی ہیں۔
ڈیلرز کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں لیتھیم بیٹری کی قیتمیں 50 فیصد تک گری ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گری تھیں۔