پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 10 فروری 2021

08:30 AM, 10 Feb, 2021

شازیہ بشیر

اسلام آباد میں وفاقی سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج، دھرنے کے قائدین سمیت 27 افرادگرفتار، پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ

تحریک انصاف نے سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا، کے پی سے ثانیہ نشتر، محسن عزیز اورشبلی فراز، پنجاب سے عبدالرزاق داؤد ، علی ترین اور شہباز گل شامل

خود احتسابی تحریک انصاف کا خاصہ اور وزیراعظم کی جمہوری سوچ کی عکاس ہے، ضمیر کے سوداگروں کو ملکی سیاست سے آؤٹ کرنے کا جو بیڑا کپتان نے اٹھایا، فردوس اعوان

سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے، مانتا ہوں کہ ہمیں ایک کروڑ روپے دئیے گئے،عبید اللہ خان مایاروزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت صرف اپوزیشن کی کردارکشی میں مصروف ہے، چیف جسٹس مجھ پر لگنے والے الزامات کا نوٹس لیں

مزیدخبریں