پنجاب میں کم سے کم  تنخواہ 37000 مختص، نوٹیفکیشن جاری

04:53 PM, 10 Jul, 2024

(ویب ڈیسک ) پنجاب میں کم سے کم   تنخواہ 37000  روپے مختص کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب حکومت کی طرف سے کم سے کم تنخواہ  37000  روپے مختص کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے   نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب حکومت نے مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کیا گیا۔اس کے علاوہ ہ مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے کرنے کی تجویز بھی دی گئی تھی۔

مزیدخبریں