اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف زخمی ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے خلاف گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فہیم اشرف کے ہاتھ پر چوٹ آئی
ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر پہلے ہی روز 01 ہزار 435 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان ہوئے
ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طلبہ سے رشوت وصولی بعد ڈگریوں کی تصدیق کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
آگ برساتے سورج گرم موسم نے لاہور کے چڑیا گھر کے پرندوں اور جانوروں کی جان لے لی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی شیڈول کا اعلان کر دیا. محکمہ کالجز سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا