پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 10 نومبر 2021

01:00 PM, 10 Nov, 2021

شازیہ بشیر
پنجاب حکومت نے لاہور کے باسیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پنجاب حکومت لاہور کی ڈیڑھ کروڑ آبادی میں سے مزید 18 لاکھ افراد کو نجی و سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج معالجے کی سہولیات کے لیے یونیورسل ہیلتھ کارڈ فراہم کرے گی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اورپارٹی اراکین کا ظہرانے میں شرکت پرمشکورہوں.کچھ لوگ سیاست میں اپنی ذات اور مفاد کے لیے آتے ہیں.مدینے کی ریاست دنیا کی بہترین فلاحی ریاست تھی .رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہی کامیابی ہے تھانہ نارنگ منڈی کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے سوئے ہوئے میاں بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا 3 سال کے دوران ملک میں 28 ہزار 723 افراد نے طبی بنیاد پر جنس تبدیل کرائی۔ وزارت داخلہ نے جنس تبدیلی سے متعلق تفصیلات ایوان بالا میں پیش کر دیں نیب نے اپنے قیام کے بعد سے ستمبر 2021 تک وصولیوں کی تفصیلات جاری کر دیں. نیب نے ستمبر 2021 تک 821.573 ارب روپے ریکور کیے. 821.573 ارب روپے میں سے 500.650 ارب مختلف کیسز میں زمین / جائیداد کی شکل میں وصول کئے گئے
مزیدخبریں