پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،10 نومبر 2021

07:00 PM, 10 Nov, 2021

شازیہ بشیر
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اورپارٹی اراکین کا ظہرانے میں شرکت پرمشکورہوں.کچھ لوگ سیاست میں اپنی ذات اور مفاد کے لیے آتے ہیں.مدینے کی ریاست دنیا کی بہترین فلاحی ریاست تھی .رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہی کامیابی ہے پیپلزپارٹی نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے مؤخر کرنے کو حکومت کی بزدلی قرار دے دیا سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک بار پھر کھلے دن کا مظاہرہ کر کے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مشاورت کا موقع دیا 3 سال کے دوران ملک میں 28 ہزار 723 افراد نے طبی بنیاد پر جنس تبدیل کرائی۔ وزارت داخلہ نے جنس تبدیلی سے متعلق تفصیلات ایوان بالا میں پیش کر دیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے پر رد عمل آگیا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی ابھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ اراکین مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں
مزیدخبریں