پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے،10ستمبر 2021

04:10 AM, 10 Sep, 2021

شازیہ بشیر
حکومت سندھ کا تجارتی مراکز سے متعلق اہم فیصلہ . سندھ حکومت نے جمعہ کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیاہے. آج جمعہ کو مارکیٹس کھلیں گی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کمشنر کراچی نے پانچ کم استعمال ہونے والے اینٹری پوئینٹس پر دفعہ 144 کے تحت 30 روز کے لیے پابندی لگا دی ضلع کچہری میں مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے اور سرکاری گاڑی روکنے کے کیس کیپٹن ر صفدر کیخلاف کیس کی سماعت . کیپٹن ر صفدر نے عدالت میں حاضری مکمل کرائی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے یکم تا بارہ ربیع الاول شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی گجرات:بوکن موڑ کے قریب خاوند نے 26 سالہ بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی.جھلسنے والی لڑکی کو میجر عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، 26 سالہ نورین کی ملزم عابد کیساتھ 6 سال قبل شادی ہوئی تھی ۔
مزیدخبریں