شاہین آفریدی کی جسپریت بمرا کو باپ بننے پر مبارکباد

10:42 PM, 10 Sep, 2023

احمد علی
کولمبو: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر مبارکباد دی۔ پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد دی۔ شاہین شاہ آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ یہ تحفہ میری طرف سے آپکے بچے کے لئے ہے، اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے۔ اس پر جسپریت بمرا نے شاہین آفریدی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپکا تحفہ دینے کا بے حد شکریہ۔
مزیدخبریں