چیئرمین سینٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں  7 مسترد شدہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے بھی عدالت سے رجوع کر لیا۔

فاروق ایچ نائیک کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیرقانونی طریقے سے مسترد کئے گئے، مسترد ووٹوں کو منظور کر کے رہنما پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ قرار دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں