قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (پبلک نیوز) قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اظہر علی نے ٹوئٹ کے ذریعہ والدہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے تعزیت بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اظہر علی کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں