نویں جماعت میں فیل ہونےپربھائی کے ہاتھوں بہن قتل

09:16 AM, 11 Aug, 2024

ویب ڈیسک: اوکاڑہ میں  نویں جماعت میں فیل ہونے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نویں جماعت میں فیل ہونے پر بہن بھائی کا جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار دی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف کافی شاپ کےلیڈیز واش روم سے خفیہ کیمرا برآمد

یہ بھی پڑھیں: میری حکومت کس ملک نے گرائی؟شیخ حسینہ کا مستعفیٰ ہونے کے بعدبڑاانکشاف

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں