منڈی بہاؤالدین:امیرزادے کی انوکھی شادی، ہیلی کاپٹر پر بارات

05:50 PM, 11 Jul, 2021

شازیہ بشیر
پبلک نیوز: منڈی بہاؤالدین امیرزادے کی انوکھی شادی کی بارات ہیلی کاپٹر پر پھالیہ آمد۔ منڈی بہاؤالدین بارات گجرات کے علاقہ منگوال غربی سے پھالیہ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین ہیلی کاپٹر سے آنے والی بارات کا پھالیہ جم خانہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ہیلی کاپٹر سے ملکی اور غیر ملک لاکھ کی بیلیں نچھاور کی گئی۔ دولہا محمد صدیق کویت میں نجی کنسٹریکش کمپنی کا مالک ہے۔ دولہا صدیق کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر 15 ہزار ڈالر کرایہ پر لیا گیا۔
مزیدخبریں