پاک فضائیہ کاصدر آذربائیجان کا شاندار استقبال، لڑاکا  طیاروں نے  حفاظتی حصار میں لیا

07:16 PM, 11 Jul, 2024

(ویب ڈیسک ) آذربائیجان کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا تیارے اسلام آباد تک حفاظتی حصار میں لے کر آئے۔

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا پاکستان میں شاندار اور پرتپاک استقبال،   پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہی آذربائیجان کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حفاظتی  حصار میں لے لیا۔

آذرئیجان کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے لڑاکا تیارے اسلام آباد تک حفاظتی حصار میں لے کر آئے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت آذربائیجان کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

مزیدخبریں