سوات، لوئر دیر، مالا کنڈ اور میں زلزلے کے شدید جھٹکے

02:39 PM, 11 Mar, 2021

شازیہ بشیر

پبلک نیوز: پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق سوات، لوئر دیر، مالا کنڈ اور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کی گئے۔ زلزلہ کتنی شدت کا تھا، مرکز کہاں تھا، تاحال اطلاعات نہیں موصول ہوئیں۔

مزیدخبریں