انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

11:08 AM, 11 May, 2022

احمد علی
پبلک نیوز:روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا ، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 36پیسے ہوگیا . انٹربینک میں ڈالر 190 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا ، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 190 روپے 2پیسے بلند ترین سطح پر بند ہوا ، گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا. دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرنئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرڈھائی روپےمہنگا ہو کر 192 روپےکاہو گیا.
مزیدخبریں