(ویب ڈیسک)پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواب بن سعید احمدالمالکی اور سعودی چیئرمین امیگریشن اینڈ پاسپورٹ لیفٹننٹ جنرل سلیمان بن عبدالعزیز ال یحیٰ سمیت سعودی سفارتخانے کے 9رکنی وفد کراچی پہنچ گیا۔
ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر حج گلزار سومرو نے وفد کا استقبال کیا ،سعودی سفیر اور سعودی چیئرمین امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ہفتے اور اتوار کی رات کراچی ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کے ہمراہ روڈ ٹو مکہ منصوبے سے متعلق خصوصی تقریب میں شرکت کریںگے۔
API Response: