پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،12 نومبر 2021

07:00 PM, 11 Nov, 2021

شازیہ بشیر
ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی. پاکستان کی ناقابل شکست ٹیم سیمی فائنل میچ میں کوالیفائی نا کرسکی۔ پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ ایونٹ میں بھارت نیوزی لینڈ، افغانستان نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کو شکست سے دوچار کیا پاکستانی بلے باز شاہین شاہ آفریدی نے ٹویٹر پردھوم مچادی ہے اور دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کر رہے ہیں ۔ ٹی20 میں دنیا کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا بابر اعظم اور محمد رضوان ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی جوڑی بن گئے۔ بابراعظم اور محمد رضوان ورلڈکپ میں 411 رنز بنا چکے ہیں پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ باب وولمر انتقال سے قبل کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے تھے۔ مرنے سے چار دن پہلے باب وولمر نے کلمہ پڑھا تھا تحریک لبیک پاکستان اورحکومت کے درمیان معاہدہ۔ حکومت پنجاب نے مزید 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول سے نکال دیئے
مزیدخبریں