پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،11 اکتوبر 2021

01:10 PM, 11 Oct, 2021

شازیہ بشیر
گریٹر اقبال پارک واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا۔ گریٹر اقبال پارک کیس میں ٹک ٹاکر عائشہ اور ریمبو کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ریمبو کی بات چیت پبلک ہو گئی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ماموں اور آصف زرداری نانا بن گئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کو اپنے انتقال سے چند روز قبل لکھا جانے والا خط منظرعام پر آگیا وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو ، کہا طالبان حکومت افغانستا ن میں صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کررہی ہے،افغانستان میں صورتحال پر قابو پانے کےلیے طالبان کو موثر اقدامات اٹھاناہوں گے سپریم کورٹ میں نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے کیس پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ عصمت جعفر کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہاں ذکر ہے؟جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا عصمت جعفر کا ہائیکورٹ کے فیصلے میں ذکر ہی موجود نہیں
مزیدخبریں