استور:دیوسائی نیشنل پارک میں چار انچ تک برف باری
01:57 PM, 11 Oct, 2021
استور ( پبلک نیوز) دیوسائی نینشل پارک میں چار انچ تک برف باری۔ کل شام سے دیوسائی اور بیس کیمپ میں وقفہ وقفہ سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طارق استور کے مطابق دیوسائی نیشنل پارک میں برف باری کی وجہ سے 3 دن تک روڈ تمام آمد رفت کے لیے بند کردیا۔ موسم کی صورت ہال جب تک بہتر نہیں ہو گا دیوسائی روڈ تین دنوں تک بند رہے گا۔ کام نہیں کرنے والے ٹھیکداروں کیخلاف قانونی کاروئی شروع اور ٹھیکداروں کو گرفتار بھی دیا گیا تھا۔ ٹھیکداروں نے جلد کام شروع کر کے مکمل کروانے کی ضلعی انتظامیہ کو یعقین دھانی کرادی۔ ٹھیکدار ایسو سی ایشن نے بھی ضلعی انتظامیہ کو یعقین دھانی کروائی جلد کام شروع کر کے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے ٹھیکدار کام کریں ہمیں کام سے غرض ہے۔