وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر مستعفی

02:08 PM, 11 Oct, 2022

احمد علی
لاہور : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفی ٰ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔
مزیدخبریں