ڈانس پارٹی پر مقدمہ،پولیس نے ایف آئی آرمیں گانا لکھ دیا

02:39 PM, 11 Oct, 2024

ویب ڈیسک: تھانہ پیرمحل مقامی پولیس نے ڈانس پارٹی پر مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر میں گانا ساتھ ہی لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرمحل مقامی پولیس نے ڈانس پارٹی پر مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر میں گانا ساتھ ہی لکھ دیا۔
" جپھی کٹ کے جے  پاویں اک واری  گجرا وے"

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بے حیائی کا ارتکاب کیا قانونی کارروائی ہو گی۔

مزیدخبریں