پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،12ستمبر 2021

07:10 PM, 11 Sep, 2021

شازیہ بشیر
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ جیالے ساتھ دیں ہم نے سلیکٹڈ کو گھر بھیجنا ہے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر ہمسایہ ممالک کے خفیہ اداروں کے سربراہوں نے سر جوڑ لیے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انھوں نے اپنے استعفیٰ سے متعلق وزیر اعظم سے اجازت بھی مانگ لی ہے شہر قائد کے باسیو کے لیے بڑی خبر، گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچ جائے گی گودی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کی تردید کر دی
مزیدخبریں