برطانوی کسانوں کا زرعی  وراثتی ٹیکس کیخلاف احتجاج، ٹریکٹر لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

03:36 PM, 12 Dec, 2024

(ویب ڈیسک ) سیکڑوں ٹریکٹر "RIP برٹش فارمنگ" کے احتجاج میں لندن کی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  برطانوی کسانوں کا زرعی وراثتی ٹیکسس کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ رطانوی کسان ٹریکٹر لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔

مظاہرین  کی جانب سے  وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

  کسانوں کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی وجہ سے وہ اپنی زمینیں بیچنے پر مجبور ہیں، جس سے نہ صرف ان کی ذاتی معیشت متاثر ہو رہی ہے بلکہ زرعی پیداوار اور خوراک کی فراہمی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

مزیدخبریں