کوٹ ادو: خواجہ سر ڈانسر چاندنی پر دوست نے تیزاب پھینک دیا

04:05 PM, 12 Feb, 2021

شازیہ بشیر

کوٹ ادو (پبلک نیوز) دوست، دوست نہ رہا، خواجہ سر ڈانسر چاندنی کے اپنے ہی دوست نے ناراضی میں آ کر تیزاب پھینک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سر ڈانسر چاندنی پر اس کے دوست نے وقت تیزاب پھینک جب وہ ناراض ہوا تھا۔ جس سے ٹرانس جینڈر سرفراز عرف چاندنی کاہاتھ اور چہرہ جھلس گیا۔ تشویش ناک صورت حال میں خواجہ سرا کو برن یونٹ نشتر اسپتال ملتان میں منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں