آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا

10:33 PM, 12 Jul, 2023

احمد علی
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی۔
مزیدخبریں