سعودی عرب نے رواں برس غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دینے سے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ شہروں میں غریبوں کو کاروبار کیلئے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دیں گے ،غریبوں کو مکان کیلئے 20 لاکھ روپے کا قرض دیں گے،صحت کارڈ ہیلتھ انشورنس ہیں ،غریب گھرانوں میں سے ایک فرد کی فنی تربیت کی جائے گی،اللہ نے توفیق دی ہے غریبوں کی مدد کی
شہر قائد کے باسی تیار ہو جائیں۔ مون سون ایک بار پھر آنے کو ہے۔ محکمہ موسمیات نے سال 2021 کی مون سون پیش گوئی کر دی ہے
مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں بجٹ کیخلاف قرارداد جمع کراتے ہوئے اسے عوام دشمن بجٹ قرار دیا گیا ہے ٗ قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی
امریکی حکومت نے کورونا ویکسین کی6 کروڑ خوراکیں ضائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ انکشاف ہوا تھا کہ جانسن اینڈ جانسن کی بنائی جانیوالی کورونا ویکسین کی تیاری میں بے احتیاطی اور آلودگی کے آثار تھے۔مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امریکہ اور دنیا بھر میں جن انسانوں کو اس کمپنی کی کورونا ویکسین لگ چکی ہیں ان کا کیا ہو گا ؟