اقتصادی سروے 2023-24: ملک میں شرح خواندگی 62.8 فیصد رہی

12:17 PM, 12 Jun, 2024

ویب ڈیسک: اقتصادی سروے 24-2023 کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ملک میں شرح خواندگی 62.8 فیصد رہی جس میں خواتین میں شرح خواندگی 51.9 فیصد اور مردوں میں یہ شرح 71.4 فیصد رہی ہے۔

جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں یونیورسٹیوں کی مجموعی تعداد 263 ہے۔ سرکاری یونیورسٹیاں 154 اور نجی یونیورسٹیوں کی تعداد 109 ہے۔

مزیدخبریں