6 ماہ بعد ایکس سپیس شپ 4 خلا بازوں کو وطن واپس لے آیا

04:52 PM, 12 Mar, 2024

 ویب ڈیسک: اسپیس ایکس کا خلائی مشن کریو 7 چار خلا بازوں کو لے کرزمین پر واپس آگیا ہے۔ 

ویب ڈیسک: ناسا نے اسپیس ایکس کے عملے کے خلا سے واپسی کے براہراست مناظر دکھائے ، ناسا کے خلا باز جیسمین مغبیلی،جاپان کے خلا باز ساتوشی فروکاوا اور روسی خلا باز کونسونٹین بیروسیف،یورپی خلا باز آندریاس موگینسن مشن مکمل کر کے زمین پر پہنچ گئے ہیں۔ 

واضح رہے کہ خلا باز چھ ماہ کا دورانیہ گزار کر خلا سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اُترے۔  

مزیدخبریں