’حدیبیہ پیپرملزکیس تکنیکی بنیادوں پر بند ہوا، ختم نہیں‘

06:00 PM, 12 May, 2021

احمد علی

اسلام آباد ( پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و قانون شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف پرمختلف عدالتوں میں کیسز چل رہے ہیں۔ااا

پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کوباہرجانےدیاتوتمام کیسزالتواکاشکارہوجائیں گے۔ تحقیقاتی ادارےکااختیارہےکسی بھی ملزم کوروک لے۔ کابینہ سےمنظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائےگا۔'

حدیبیہ پیپرملزکیس کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حدیبیہ پیپرملزکاکیس حل نہیں ہوا۔ حدیبیہ پیپرملزکیس تکنیکی بنیادوں پر بند ہوا، ختم نہیں ہوا۔

مزیدخبریں