پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،13 نومبر 2021

07:00 PM, 12 Nov, 2021

شازیہ بشیر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں شاہین شاہ آفریدی سے خوش نہیں ہوں دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر کوئی نہ کوئی دلچسپ خبر ضرور سامنے آ جاتی ہے جو آپ نے پہلے کبھی پڑھی یا سنی نہیں ہو گی صوبائی دارالحکومت کے 1200 سرکاری سکولوں پر گزشتہ 4ماہ میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔ تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے45 کروڑ روپے کا تخمینہ دیا گیا تھا۔ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے رواں مالی سال میں ابب تک ایک روپیہ بھی نہ لگایا جا سکا موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نہر میں گر گئے۔ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص الیاس تھہیم کو نہر سے زندہ نکال لیا گیا جبکہ صالح تھہیم کوابھی تک نہیں نکالا جاسکا
مزیدخبریں